-
شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵جنوبی کوریا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے کہا ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا کی تیسری سربراہی ملاقات اٹھارہ سے بیس ستمبر تک پیونگ یانگ میں ہو گی-
-
جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے حل پر تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے مکمل حل کی کوشش جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا شمالی کوریا کا دورہ منسوخ
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی کوریا کی جانب سے اشیا کی شمالی کوریا سپلائی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰جنوبی کوریا کے محکمہ کسٹم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیؤل نے شمالی کوریا کو ایسی اشیا اور مصنوعات بھاری مقدر میں برآمد کی ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق شمالی کوریا کے لئے جن کی سپلائی پر پابندی ہے۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا پھر آمنے سامنے، مائیک پومپیو کا دورہ منسوخ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے میزائل سائٹ تباہ نہیں کی، امریکی ادارے کا دعوی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادار ے نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے لگتا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل سائٹ کے انہدام کی کارروائی معطل کردی ہے۔۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کا تنازعہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے رہنما کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ایک بار پھر اپنے ملک کے خلاف عالمی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے انڈونیشیا میں شمالی کوریا کے ایک اعلی عہدیدار سے ملاقات کی ہے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان تیسری ملاقات اگلے ماہ ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔