-
امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے یا ایٹمی جنگ: شمالی کوریا
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کوریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا، شمالی کوریا کا انجام لیبیا جیسا ہوسکتا ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا میں لفظی جنگ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی نئی سازش
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا باز نہ آیا تو اسے ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔
-
سربراہی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے، امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ یکطرفہ طور پر جوہری پروگرام سے دستبرداری کے لئے امریکی دباؤ کی صورت میں دونوں ملکوں کی سربراہی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
شمالی کوریا کی ایٹمی سائٹ بند ہونے کی تصدیق
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اس بات کا پختہ ثبوت ہیں کہ شمالی کوریا نے "پیونگ رے"ایٹمی سائٹ کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن سے 12 جون کو سنگاپور میں ملاقات کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شمالی کوریا اور امریکہ کے مذاکرت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶امریکی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں ان کی شمالی کورین سربراہ کم جوانگ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات کے دوران سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کیا گیا۔
-
جزیرہ نمائے کوریا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی ترجیح
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے چینی صدر شی جن پنگ سے منگل کے روز دوسری مرتبہ ملاقات کی ۔