-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
-
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پراسرائیلی نسل کش حکومت کی فوج کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غذائی قلت کی وجہ سے غزہ میں متعدد بچے شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶غزہ میں شدید غذائي قلت اور بھوک کی وجہ سے متعدد معصوم بچے دم توڑ گئے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقوں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔