-
اپنے آبائی گھر تباہ ہونے نہیں دیں گے: فلسطینیوں کا بیت المقدس میں دھرنا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں نے اس رہائشی عمارت کے سامنے دھرنا دے دیا ہے جسے صیہونی فوجی منہدم کرنا چاہتے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی فورسز کی صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے جنین کے مغربی علاقے میں واقع سہل مرج میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
خلیج فارس میں ایک صیہونی ریاست کی کشتی پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱صیہونی ٹی وی کان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک تجارتی کشتی پر خلیج فارس میں حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں یہودی کنیسہ کا افتتاح
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱متحدہ عرب امارات ہر روز صیہونیوں کے نزدیک ہوتا جارہاہے ، جمعہ کے دن صیہونی حکام کی موجودگی میں ایک یہودی عبادت گاہ (کنیسہ) کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵رواں ہفتے کے دوران صیہونی اسنائیپر کے ہاتھوں دوسرا فلسطینی لڑکا سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے جس پر مغربی کنارے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
نتن یاہو نے مظاہروں کو کچلنے کے لئے شاباک کو میدان میں اتار دیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳نتن یاہو کی کابینہ کے خلاف جاری مظاہروں میں شامل مظاہرین کے خلاف صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی شاباک کی سرگرمیوں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ہر صورت میں صیہونی غاصبوں کو مقبوضہ جولان سے جانا ہوگا۔
-
صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
-
اسرائیلی حکام کا انتباہ، خانہ جنگی قریب ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔