-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷صیہونی جنگی طیاروں نے آج غزہ میں فضائی حملے کئے جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بھی صیہونی علاقوں پر راکٹ داغے۔
-
صیہونی حکومت نے بحرین میں ایک جزیرہ خرید لیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸غاصب صیہونی ریاست نے بحرین کا ایک جزیرہ خرید لیا ہے۔یہ جزیرہ ہمنوتا کمپنی نے خریدا ہے جونیشنل یہودی فنڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔
-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو صیہونیوں کی ہلاکت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶صیہونی ذرائع نے خـبر دی ہے کہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کاروائی میں دو صیہونی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
الفوار کیمپ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت (ویڈیو)
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷صیہونی فوجیوں نے اس بار الخلیل شہر میں ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ جبکہ ایک فلسطینی قیدی صیہونی جیل میں شہید ہوگیا
-
ترک عوام کی جانب سے اسرائیل کی امداد مسترد
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترک عوام نے اسرائیل کی امداد مسترد کردی ہے۔
-
ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔