-
انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔
-
مقبوضہ جولان کو واپس لے کر رہیں گے: شام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ الکیلانی کے قتل کے جرم کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔
-
صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس کے مغرب میں واقع ایک علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور ان پر جوابی فائرنگ کی
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹جنین میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا بیان، اسرائیل ایک ظالم ادارہ ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل خود ایک ظالم ادارہ ہے جو فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتا ہے اور بینی گینٹز ایک جنگی مجرم ہے۔