-
فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
ترکی سے توقع ہے کہ وہ صیہونیوں کے تفرقہ انگیز دعووں پر خاموش نہ رہے: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے توقع ظاہر کی ہے کہ ترکی، صیہونیوں کے تفرقہ ڈالنے والے دعوے کے مقابلے میں خاموش نہیں بیٹھےگا۔ صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران، ترکی میں اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
استقامتی کارروائیاں ، صیہونی کابینہ کے بکھرنے کا باعث بنیں : یدیعوت احارونوت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ، نقتالی بینٹ کابینہ کا شیرازہ بکھرنے کا باعث بنی ہیں
-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔
-
صیہونی کابینہ کے دن پورے ہوئے، نئے انتخابات اسرائیل کا مقدر
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶غاصب اسرائیل کی اتحادی حکومت نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل پیش کرنے کا اعلان کردیا جو اگر منظور کرلیا گیا تو مقبوضہ فلسطین میں نئے انتخابات ہوں گے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔