-
فلسطین کی تحریک استقامت کے انتباہ کے بعد غزہ کے خلاف بندشوں میں نرمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیئے جانے اور عوامی جد وجہد کے آغاز کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف کچھ بندشیں ختم کر دی ہیں
-
صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کی موت
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱صیہونی حکومت کی مشہور جاسوس اور متعدد فلسطینی رہنماؤں کی قاتل کی موت ہو گئی۔
-
صیہونی وزیر کا اعتراف، حماس سے مقابلہ نہیں کر سکتے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵صہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے مقابلے میں دفاع کی طاقت نہیں رکھتے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے یہ بات زور دے کر کہی ہے،کہ غزہ کے محاصرے اور اس علاقے میں انسانی بحران میں پیدا ہونے والی شدت کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوگی۔
-
بصد شوق سنا رہا تھا زمانہ، ہمیں سو گئے داستاں سنتے سنتے+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔
-
فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰غزہ پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ہيں۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت نے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کو دھمکی دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ غزہ پر ایک اور حملہ کرنے کے لئے فوج کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ پٹی پر اسرائیل کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز علی الصباح دوسری بار غزہ پٹی کے متعدد علاقوں پر شدید حملے کئے۔