-
تل ابیب کی ظالمانہ پالیسیوں پر فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے غرب اردن اور بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی جاری ظالمانہ پالیسیوں کے خطرناک نتائج پر انتباہ دیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہوگئی
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر نکل آئی، متحدہ عرب امارات کے منہ میں صیہونی زبان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴ابو ظہبی کے ولیعہد کے مشیر نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی قوم کی مشکلات حماس کی وجہ سے ہیں نہ کہ اسرائیل کی وجہ سے۔
-
صہیونی دشمن جارحیت کی صورت میں ہمارے سخت جواب کا انتظار کرے: حزب اللہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳صہیونی دشمن جارحیت کرے گا تو حزب اللہ اسے منہ توڑ جواب دے گی، یہ دو ٹوک بات حزب اللہ لبنان کے عہدے دار نے کہی ہے۔
-
اسرائیلی وزیرخارجہ کا دورہ مراکش ناقابل قبول ہے، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ مراکش کی مذمت کی ہے۔
-
لاک ڈاون پر صیہونیوں کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔
-
دنیا خاموش اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵غاصب صیہونی حکومت بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اسی تناظر میں وہ فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ صیہونی حملوں کو لگام دے : لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔