-
مقبوضہ جولان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کی تعیناتی مشکل کا حل نہیں، ہم اُسے آزاد کرائیں گے: شام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
اسرائیل پر ایک بار پھر سائبر حملہ، لاکھوں طلبہ کی انفارمیشن چوری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶ایک بار پھر قبلہ اول کی غاصب صیہونی حکومت پر سائیبر حملہ ہونے کی خبر ہے جس کے باعث دسیوں ہزار صیہونی طلبا کی انفارمیشن سوشل میڈیا تک سرایت کر گئی ہے۔
-
صیہونی چینل کی نتن یاہو پر تنقید، ایران سے مسلسل شکست کھائے بی بی، پھر بھی فتح کا دعوی کرتے رہے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل-13 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو، ایران کے مقابلے میں اپنی ہر شکست کو فتح قرار دیا کرتے تھے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ، ترجیحات میں شامل ہے: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ مزاحمت کی ترجیحات میں ہے۔
-
جولان کے بارے میں اسرائیل کو جھٹکا دے سکتی ہے امریکی حکومت
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱شام کے جولان کے علاقے پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے فیصلے سے بائیڈن کی حکومت پسپائی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ایئرپورٹ کے قریب شدید آتشزدگی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ نے جمعرات کو بن گورین ایئرپورٹ کے پاس آتشزدگی کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
شیخ جراح کے علاقے پر اسرائیل کی دہشتگردی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی کو ملک کا پرچم اٹھانے کی سزا ملی+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں انتہاپسند یہودیوں نے فلیگ مارچ نکالا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان بھی فلسطین کا پرچم لے کر نکل پڑا جس پر صیہونی انتہا پسند ٹوٹ پڑے اور اس کو مارا پیٹا۔