-
فلسطینی کو ملک کا پرچم اٹھانے کی سزا ملی+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں انتہاپسند یہودیوں نے فلیگ مارچ نکالا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان بھی فلسطین کا پرچم لے کر نکل پڑا جس پر صیہونی انتہا پسند ٹوٹ پڑے اور اس کو مارا پیٹا۔
-
صیہونیوں کا فلیگ مارچ اور حماس کا انتباہ، چوہوں کی طرح بھاگو گے+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸جہاں صیہونی انتہا پسندوں نے فلیگ مارچ نکالا وہیں حماس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونیوں کو انتباہ دیا تھا۔
-
صیہونی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے لئے تیار، امریکہ نے اپنے سفارتکاروں کو خبردار کیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸امریکہ نے پرچم ریلی کے پیش نظر اپنے سفارتکاروں کو ہوشیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.
-
نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا اہم پیغام
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی قیدیوں کا تازہ ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ایک صیہونی کا دوسرے صیہونی کو انتباہ، اپنا انجام مزید خراب نہ کرو!
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶خودساختہ ریاست اسرائیل کی یامینا پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے موجودہ وزیر اعظم کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوجائیں اور اس سے زیادہ اپنا انجام خراب نہ کریں۔
-
اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔
-
صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجازت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔