-
صیہونی حکومت، جنگ بندی کو قبول کرنے پر تیار
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے مشیر نے جنگ بندی کے لیے بائیڈن کی تجویز کو مشروط قبول کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، دو نوجوان شہید
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱صیہونی فوج کی بمباری میں 2 لبنانی چرواہے شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کی، امریکہ کا دباؤ شروع
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اسرائیل ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ امریکا، تحریک حماس پر تل ابیب کی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے اندر سٹیک حملہ، لگی آگ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳حزب اللہ نے آئرن ڈوم سسٹم کی میزائلوں کو نشانہ بنایا۔
-
مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔
-
پاکستان کے چیف جسٹس کا برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
-
ناراض ڈنمارک نے اسرائیل سے سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷ڈنمارک نے مقبوضہ فلسطین میں واقع کمپنیوں سے اپنا سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔
-
غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔