-
سرحد پر لبنانی فوجی اور صیہونی دہشتگرد آمنے سامنے (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنانی کاشتکاروں کے اعتراضی مظاہرے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کے مسلح دہشتگردوں اور لبنانی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
امریکہ کے ساتھ صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں اسکی کمزوری کا ثبوت ہیں: حماس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹حماس کے ترجمان نے صیونی فوج کی جانب سے ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کو مزاحمتی محاذ کی فورسز کے خلاف اس جعلی حکومت کی کمزوری قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ ایک ہوشیار اور تباہ کن صلاحیت کی حامل فوج ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱صیہونی ماہرین اور اسرائیلی ادارے حزب اللہ پر کڑی نظر رکھتے ہیں لیکن حزب اللہ نے صیہونیوں کو غافل کرتے ہوئے اسٹریٹجک موازنہ ایجاد کیا ہے جس سے صیہونی فوج اور اس کے اقدامات کو کاری ضرب لگي ہے
-
صیہونی فوجی اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱مقبوضہ فلسطینی علاقے کے جنوب میں واقع اسرائیلی فوج کے ایک اڈے سے 26 ہزار کارتوس چوری کر لیے گئے۔
-
اسرائیل سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر کی سرحد پر 3 صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر کی سرحد پر مسلح تصادم میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا نتن یاہو کی کابینہ ٹوٹ جائے گی؟
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایسی حالت میں کہ جب مقبوضہ علاقوں میں عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کے عمل سے عارضی طور پر نتن یاہو کے دستبردار ہونے کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں، لیکود پارٹی میں ان کے کچھ اتحادی اپنا استعفیٰ دینے کی بھی اطلاع دے رہے ہیں۔
-
غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵فلسطین کے غزہ علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب صیہونیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا۔
-
اسرائیل کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر ملا بم
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایکی اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ پر بم ملنے کی اطلاع دی ہے۔