-
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور اسرائیلی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی آدھی زرعی زمین تباہ ہو چکی ہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸اسرائیلی حملوں میں غزہ کی نصف زرعی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سےاب تک دس صیہونی فوجی افسروں اورفوجیوں نے خودکشی کی ہے: صیہونی میڈيا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم سے کم دس اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں.
-
رفح پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ رفح شہر پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک تقریباً 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
اسرائیل کو ہتھیار دینے کی برطانیہ کی عجیب دلیل
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی سے حماس مضبوط ہوگا۔
-
سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو سنسرشپ کرنے کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳میٹا کی ریگولیٹری باڈی نے کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو نشانہ بنانے والی سنسرشپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔