-
غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔
-
غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
حماس سے ہار گیا اسرائیل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔
-
نیتن یاہو کو جنگ کے بارے میں واضح اسٹریٹیجی اپنانے کے لیے بنی گینٹز نے دس جون تک مہلت دے دی
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵جنگ غزہ کے مقاصد کے حصول کے مسئلے پر صیہونی حکومت کے سینئر حکام کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں
-
تل ابیب، واشنگٹن ، نیویارک اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔