-
غزہ سے متعلق سیاسی تجاویز قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا ایران نے خیرمقدم کیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے خاتمے کے لئے پیش کردہ سیاسی تجاویز کو قبول کرنے پر مبنی حماس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
رفح شہر سے پناہ گزینوں کے جبری انخلاء پر ہیومن رائٹس واچ کا سخت انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵جنوبی غزہ کے رفح شہر سے پناہ گزینوں کو جبری طور پر نکال باہر کرنے کی بابت انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سخت خبردار کیا ہے-
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے-
-
مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
ہم ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہيں : اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہیں جس سے صیہونیوں کی جارحیت بند ہو اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا اور جنگی قیدیوں کے تبادلہ یقینی ہو۔
-
امریکی طلبہ کی سرکوبی اور پولیس کارروائی کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کی طلبہ کونسل نے مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے حکومت کے جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمارے ساتھ خیانت اور دھوکا کیا ہے۔
-
تل ابیب میں وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صہیونی میڈیا نے پیر کی صبح خبر دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی مظاہرین نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ کیا ہے-
-
صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔