-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰جعلی صیہونی حکومت کے آرمی چیف نے طوفان الاقصی آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ اور وحشیانہ جارحیت، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کے شمال میں واقع دیر الغصون کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-
-
آپ درست سمت میں کھڑے ہیں بس پرامن رہیں : امریکی طلبا سے خطاب میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جنگ غزہ مخالف امریکی طلبا کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ کےدرست سمت میں کھڑے ہیں۔
-
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدہ قبول نہیں کریں گے: تحریک حماس
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ تحریک کسی بھی صورت میں ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جس میں غزہ کے خلاف جنگ کا خاتمہ، واضح طور پر شامل نہ ہو۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری ہیں-