-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر پاک و ہند کا ملا جلا رد عمل
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴عالمی عدالت برائے انصاف کی جانب سے کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر پاک و ہند میں ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
کلبھوشن یادیو کے کیس کے فیصلے پر سب کی نظریں
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کئے گئے ہندوستانی شہری کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ عالمی عدالت میں آج بدھ کو سنایا جائے گا ۔
-
نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔
-
نواز شریف کو بری کرنے کیلئے مسلم لیگ نے دباو ڈالا: جج ارشد ملک کا انکشاف
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیاہے۔
-
پاکستانی ججز کی غیر ملکی جائیدادوں کی دستاویزات
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف حکومت کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے سے متعلق وزارت قانون اور اے آر یو (ایسٹ ریکوری یونٹ) نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
-
پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فوجی عدالتیں ختم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
-
اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پرفل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد کر دی۔
-
پاکستان میں گاڑیوں کے کاروبار میں قطری شہزادہ ملوث
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ہائی کورٹ نے قطری گاڑیوں کی برآمدگی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلے گی۔
-
فوجی عدالتوں میں توسیع کی سمری کی توثیق
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ احتساب اداروں کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔