-
ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔
-
داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔
-
کربلا معلی، روضہ حضرت عباس کے نزدیک خوفناک آگ + تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹عراقی ذرائع ابلاغ نے شہر کربلا کے مرکز میں ایک بہت بڑی آگ کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق و شام آپسی قربتیں بڑھانے کے لئے پرعزم
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳عراق و شام کے وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کردستان انتظامیہ تیل کی اسمگلنگ بند کرے: عراق کا الٹی میٹم
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶عراق کے وزیر اعظم نے کردستان کے علاقے کے منتظمین کو تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لئے الٹی میٹم دے دیا ہے۔