-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۷دنیا کے اکثر ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
امریکہ عراق میں الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کے درپے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳امریکہ عراق کے صوبۂ الانبار میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد کے شمال میں دہشتگردوں کے خلاف الحشد الشعبی کا آپریشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
-
عراقی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۳عراق میں دہشتگردوں بالخصوص داعشی ٹولے کے باقیماندہ عناصر کے خلاف ملکی فورسز کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی شروع
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں عراق کی عوامی فورس الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔