-
ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق جانے والے پندرہ لاکھ زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب ہوئے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
امریکی دہشت گرد وں کے فوجی وسائل بڑے پیمانے پر عراق سے شام منتقل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔
-
اربعین مارچ نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی میزبانی پر عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ، اس سال دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور برادری کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
-
عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔
-
فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔