-
عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے، صدر مملکت
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
-
ایران کی جانب سے عراق کے اندر فوجی کارروائی کی دھمکی میں کتنی ہے سچائی؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایران کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی گئی۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات علاقے میں اجتماعی سلامتی پر مثبت اثرات کا باعث ہوں گے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کو سید عمار حکیم کا انتباہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک کو ہمسایہ ممالک کے خلاف خطرات کی گزرگاہ نہیں بننے دینا چاہئے۔
-
شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
شام اور عراقی حدود میں ترک فضائیہ کی بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ترک فضائیہ نے شام اور عراقی سرحد پر کرد ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملے کیے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی ایلچی کی عراقی صدر سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی ہینس بلا سخارت نے صدر عبدالطیف رشید سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق; داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 6 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔