-
اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱عراق میں صدر دھڑے نے اس ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران پارلیمنٹ کی تحلیل کا خدشہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سیاسی بحران، پارلیمنٹ کی تحلیل کے خدشات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳عراق میں پارلیمنٹ کی تحلیل اور ازسرنوع انتخابات کرائے جانے کے امکانات کے پیش نظر بعض سیاسی دھڑوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے جانے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر زائرین شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی اربعین میلین مارچ میں دسیوں لاکھ عراقی اور غیر ملکی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اسی کے پیش نظر عراقی فورسز نے مختلف علاقوں کو داعش کے ممکنہ حملات سے محفوظ بنانے کے لئے آپریشن کلین اپ شروع کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے چھٹے دور کے مذاکرات میں تعطل کی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵ابھی تک عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچ دور کے مذاکرات انجام پا چکے ہیں جبکہ چھٹے دور کے مذاکرات کے لئے عراق کی جانب سے اعلان آمادگی کا انتظار ہے۔
-
اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
امریکا میں عراقی پائلٹ کی مشتبہ موت+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱امریکہ میں ایک عراقی پائلٹ کی مشتبہ موت ہوگئی۔