-
عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔
-
خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے مسائل حل نہيں ہوں گے: صدر ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام میں تعلقات میں توسیع کے لئے مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج، لاجسٹک کارروان کے راستے میں دھماکہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸صابرین نیوز چینل نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں پھر نشانہ بنا دہشتگرد امریکی فوجیوں کا کاروان
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔
-
عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔