-
عراقی فورس نے حملہ آور ڈرون قبضے میں لیا، سرکاری گاڑی پرلدے تھے دو ڈرون
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع دیالی صوبے میں کئی ڈرون قبضے میں لیے گئے ہیں جو ممکنہ طور پر مشرقی عراق میں واقع آئل ریفائنری پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰عراق کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مختلف سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تاکید کرتے ہوئے اس دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں بتایا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷میڈیا ذرائع نے شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے دو قافلے سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۴عراقی وزارت خارجہ نے سویڈن کے سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر طلب کرلیا ۔
-
مسئلہ فلسطین میں عراقی استقامتی گروہوں کی دلچسپی سے اسرائیل کی بے چینی بڑھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲عراق کے استقامتی گروہ نے مزاحمتی گروہوں سے فلسطینی کی سرزمین پر جھڑپیں منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں مظاہرے، سیاسی تعطل دور کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عراقی دار الحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کرکے ملک میں جاری سیاسی تعطل دور کرنے اور نئی حکومت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا ہے۔