-
صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو اس جارحیت کا غیرمتوقع جگہ سے جواب ملے گا۔
-
لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۸بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
لبنان میں دھماکے، 9 افراد شہید 2 ہزار800 زخمی، 200 کی حالت تشویشناک
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں 3 ہزار کے قریب افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنے حملوں کے اعداد و شمار بتا دیئے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے رواں ماہ کے دوران مقبوضہ شمالی فلسطین پر ایک سو ترسٹھ حملے کئے ہیں ۔
-
اسپین میں پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تعیناتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اٹھائیس مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد، میڈرڈ میں سفارتی نمائندگی کا درجہ بڑھاکر اسے سفارت خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰یمنی مسلح افواج نے اتوار کے دن تل ابیب کے خلاف آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں یمن کی جانب سے ہائپر سونک میزائل فائر کیا گیا۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔