افریقی ممالک کے سربراہوں نے افریقی یونین کے اجلاس میں غزہ میں جنگ کا بندی کا مطالبہ کیا۔
تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی پابندیوں کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔
مصری حکومت نے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کو زبردستی منتقل کرنے کی کارروائی میں مصر کی شمولیت پر مبنی رپورٹوں کی تردید کی ہے۔
غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔