-
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے اس علاقے میں بارشوں اور موسم کی خراب صورت حال کے باعث ایک بچے اور ایک خاتون کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷غزہ کے الشاطی پناہ گزیں کیمپ میں جنگی ماحول میں قرآن مجید حفظ کرنے والے تقریباً 500 فلسطینی حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔
-
پاکستان کے ایران سمیت اسلامی ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں:اسحاق ڈار
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴پاکستان کےنائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایران سمیت اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ آیا ہے ۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اورصیہونی حکومت اب بھی غزہ سے مظلوم فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
-
فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹فلسطین کے مغربی کنارے میں دہشتگرد صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے جارحانہ، جابرانہ اور اعصاب شکن اقدامات میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے جن کے دوران فلسطینیوں کی شہادت، ان کے اغوا اور املاک کی تباہی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے ہوئے آج صبح بھی غزہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو فضائی حملوں اور توپ خانے سے شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔