-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ ہے اور غزہ کے عوام پر مظالم کے توڑے جانے والے پہاڑ پوری امت مسلمہ کے لئے ایک بڑا سنجیدہ خطرہ ہیں۔
-
مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ترکیہ ، اردن، عراق اور لیبیا سمیت افریقہ اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/20
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔