-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے نیس حملے کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام اپنے پیغام میں نیس میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ تہران ملتوی
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵ایران کی پارلیمنٹ نے فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ تہران ملتوی ہوجانے کی خبر دی ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی: فرانسیسی صدر
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۵فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی۔
-
فرانس میں ایک بار پھر داعش کےحملے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۸فرانس میں ایک بار پھر ایک بڑا دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔ ایک ٹرک ڈرائیور نے جمعرات چودہ جولائی کو جو فرانس کا قومی دن ہے وحشیانہ حملہ کیا ہے۔
-
فرانس: نیس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰فرانس کے شہر نیس میں قومی جشن کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے فرانس میں دہشت گردی کی مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس کے شہر نیس میں وحشتناک دہشت گردانہ حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اسی افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں-
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورہ پیرس میں فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کے بعد ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
پیرس میں مظاہرے کی اجازت نہیں: فرانسیسی صدر کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶فرانس کے صدر نے کہاہے کہ پیرس میں لیبرقانون میں اصلاح کے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں دی جائے گی -