-
ایران کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی سینیٹ کے چیئرمین سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیرس میں فرانسیسی سینٹ کے چیئرمین جرار لارشے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پیرس
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، فرانس کے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو پیرس کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
فرانس میں مظاہروں کی اپیل
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶فرانس میں سب سے بڑی مزدور یونین نے ایک بار پھر ملک میں مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
غیرملکی فوجی مداخلت پر شامی حکومت کی برہمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶دمشق حکومت نے شام میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی پرشدید احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف پر تشدد مظاہرہ، 26 زخمی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، لیبر قوانین کے خلاف احتجاج میں تیزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲فرانس میں یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے آغاز کے موقع پر مجوزہ لیبر قوانین کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا۔ ایئر فرانس کے پائلٹوں نے چار روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔
-
حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں کی جانب سے فرانسیسی منصوبے کی مخالفت
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۲حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے فرانسیسی امن منصوبے کی موافقت کو ان کا ذاتی فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
فرانس میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۰فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر کو حادثہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷فرانس کی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔