-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۲ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورہ پیرس میں فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کے بعد ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
پیرس میں مظاہرے کی اجازت نہیں: فرانسیسی صدر کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶فرانس کے صدر نے کہاہے کہ پیرس میں لیبرقانون میں اصلاح کے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں دی جائے گی -
-
ایران کے وزیر خارجہ کی فرانسیسی سینیٹ کے چیئرمین سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیرس میں فرانسیسی سینٹ کے چیئرمین جرار لارشے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پیرس
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، فرانس کے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو پیرس کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
فرانس میں مظاہروں کی اپیل
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶فرانس میں سب سے بڑی مزدور یونین نے ایک بار پھر ملک میں مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
غیرملکی فوجی مداخلت پر شامی حکومت کی برہمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶دمشق حکومت نے شام میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی پرشدید احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف پر تشدد مظاہرہ، 26 زخمی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، لیبر قوانین کے خلاف احتجاج میں تیزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲فرانس میں یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے آغاز کے موقع پر مجوزہ لیبر قوانین کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا۔ ایئر فرانس کے پائلٹوں نے چار روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔
-
حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں کی جانب سے فرانسیسی منصوبے کی مخالفت
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے فرانسیسی امن منصوبے کی موافقت کو ان کا ذاتی فیصلہ قرار دیا ہے۔