-
پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کے لئے درد سر بن گئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷فرانس میں اگلے سال ہونے والے اولمپک گیمز 2024 سے قبل، خون چوسنے والے کیڑے کھٹمل نے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ہر جگہ ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
فرانسیسی سفیر کی روانگی کے بعد نائجر میں جشن اور خوشی کا ماحول
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴نائیجر کے ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفیر کے ملک سے نکلنے پر جشن منایا۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی عہد شکنی کا سلسلہ جاری، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین اور تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل یورپی ٹرائیکا کو عہدشکنی اور وعدہ خلافیوں کا سلسلہ جاری رہنے کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
فرانس، بچوں کا مستقبل تاریک، حکومت چلائے گی مہم
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴فرانس میں بچوں کے خلاف بڑی تعداد میں جنسی تشدد کے واقعات نے حکومت کو ملک میں اس بحران سے نمٹنے کے لیے مہم چلانے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲فرانس کی ایک عدالت نے عبایہ پر پابندی کے خلاف درج اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے اس قانون کی توثیق کردی۔