-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بیلجیٔم تک پھیل گیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر ہونے والے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے 40 ہزار فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
یورپی یونین امریکہ سے وابستہ نہیں ہونے پر میکرون کی تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ یورپی یونین امریکہ سے وابستگی کے بغیر آزادانہ طور پر عمل کرے۔
-
تین یورپی ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ سے ایران کے نائـب وزیر خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ابو ظہبی میں ایٹمی معاہدے کے تین یورپی فریقوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائـب وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵فرانس کے صدر کی پالیسی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔
-
انتہا پسند فرانسیسی مصنف نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸ایک فرانسیسی مصنف میشل ویلبیک نے ملک کے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے جن کے نسل پرستانہ بیان سے سوشل میڈیا پر زوردار ہنگامہ ہو گیا۔
-
فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایرانی ایتھلیٹ نے فرانس کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
وسطی ایشیا میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں ماسکو کا انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے وسطی ایشیا کے علاقے میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے