-
میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔
-
حجاب مخالف ماری لی پن کو ہرا کر ایمانوئل میکرون دوبارہ صدر منتخب
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰فرانس کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 58.2 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
فرانسیسی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳فرانسیسی عوام نے اپنے ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
آیونز ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ختم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷بحرہند کی ساحلی ملکوں کی بحری تنظیم انڈین اوشین نیول سمپوزم کی تین روز مشترکہ بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱فرانس میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف وزارت خزانہ کے سامنے احتجاج کیا
-
فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹فرانس کے صدر نے ماسکو کے خلاف مغرب کے مخاصمانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب، روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔