-
نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں واپس آئیں گے : یورپی ٹرائیکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵ایٹمی سمجھوتے کے رکن تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع کرنے کے حوالے سے ہونے والے ویانا مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنے کا دعوا کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 31 افراد جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جبکہ متعدد تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔
-
امریکی اور فرانسیسی روئے پر ایران کا شدید ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
خود ساختہ عربی-مغربی ورکنگ گروپ کا بیان جواب کے قابل نہیں: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ، تین یوروپی ملکوں اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر مشتمال خودساختہ ورکنگ گروپ کے ایران مخالف بیان کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیا ہے۔
-
وٹریو فلم فیسٹیول کے دو اہم ایوارڈ ایرانی فلموں کے نام
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایرانی فلم "دشت خاموش" نے فرانس کے وٹریو فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔