-
فرانس دو سو اکتیس غیر ملکیوں کو ملک سے باہر نکالے گا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱حکومت فرانس، انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو سو اکتیس غیرملکیوں کو ملک سے باہر نکالنے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
فرانس کا 231 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
-
فرانس میں کورونا کی نئی لہر کرفیو نافذ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶فرانس کے صدر نے کورونا کی وجہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس میں احتجاج کا عجیب طریقہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷فرانس میں حکومت کی ناکامیوں اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف فرانس کے عوام نے پتیلی اور برتن لے کر مظاہرے کئے۔
-
لبنان میں فرانس کی مداخلت کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
میکرون ثالث ہیں، سرپرست نہیں: لبنانی جماعتیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں، گروہوں اور قومی شخصیات نے اپنے ملک کے امور میں فرانس کی مداخلت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
چارلی ہیبدو کے سابقہ دفتر کے قریب چاقو حملہ، دہشتگردی ہے : فرانس
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پیرس میں چارلی ہیبدو کے سابقہ دفتر کے قریب چاقو حملہ، دہشتگردی ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔