-
یمن پر امریکی سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶امریکی - سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر دس بار بمباری کی ہے۔
-
عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔
-
پاکستان کےآرمی چیف کا دورہ افغانستان
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فوج اورعوامی رضاکار فورسز دمشق، حلب اور حماہ کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جامع آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
دفاعی روابط کے فروغ پر ایران و پاکستان کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فوج کے آرمی چیف نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
شامی فورسز کی پیشقدمی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲شام کی فوج نے دیر الزور میں اپنی پیشقدمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک تیل سے مالا مال ایک اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔
-
افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجیوں کی موجودگی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
العیاضیہ، داعش دہشت گردوں کے وجود سے پاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵عراقی فورسز نے موصل اور تلعفر کی آزادی کے بعد العیاضیہ کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں سرچ آپریشن، دواہلکار اور دو دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶پاکستان کی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے 2 فوجی اہلکاراور2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔