-
جنوبی وزیرستان میں 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا طیارہ تباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸پاکستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔
-
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲شمالی کوریا نے پیونگ یانگ پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے ساتھ ہی اپنے جدید قسم کے فوجی اور جنگی ہتھیاروں کے ساتھ فوجی پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی سپرد خاک، کشمیر میں کرفیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲حریت کانفرنس کے صدرسید علی شاہ گیلانی کو حیدرپورہ جامع مسجد کے احاطےمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔