-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی دفاعی و جنگی توانائی کو اولویت حاصل ہے، ایران کے وزیر دفاع کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر محمد رضا قرایی آشتیانی نے تاکید کی ہے کہ ایران کی وزارت دفاع کی اولویت، ایران کی مسلح افواج کی دفاعی طاقت و توانائی کو اور زیادہ مضبو ط و مستحکم بنانا ہے۔
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔