-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔
-
طالبان سے خائف افغان فوجیوں نے پھر ایران میں آکر پناہ لی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸ایران کے ایک سرحدی شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان فوجیوں کے بکتربند اور دیگر جنگی گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان کو ایران کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کے صوبے سیستان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ افغان فوجی طالبان کے محاصرے میں گھر گئے تھے جس کے بعد انہوں نے گزشتہ روز گمشاد سرحدی بازار کے راستے ایران کی سرحدوں کا رخ کیا۔
-
یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں دہشتگردی، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷پاکستان میں آج 75 واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶عراق کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلوجہ میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ترکی کی وزرات دفاع نے ناکام بغاوت کے 19 ملزموں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
عراق اب امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کیلئے نا امن ہو گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی، کئی علاقے دشمن سے آزاد
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔