-
طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزادی مل گئی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶افغانستان کی خصوصی ٹاسک فورس نے ہرات میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزاد کرالیا۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
میانمار میں سوچی پر دیگر الزامات
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳میانمار میں حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی پر، جنھوں نے میانمار میں فوجی بغاوت اور گھر میں نظربند ہونے کے بعد پہلی بار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں حاضری دی، مزید دو اور الزامات کا سامنا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔
-
امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر اور اسی طرح دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔