-
پاکستان اور ھندوستان میں ہاٹ لائن پر رابطہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵پاکستان اور ہندوستان نے کنٹرول لائن اور دیگر سرحدی سیکٹروں پر جنگ بندی کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکہ کی میانمار کے فوجی حکمرانوں کو دھمکی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکی وزیر خارجہ نے میانمار میں بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور بڑے پیمانے پر عوام جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکلے ہیں۔
-
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔