• قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)

    قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴

    قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔

  • پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع

    پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔

  • ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔

  • کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔