-
ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلا کُردی فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ایران کی بنائی ہوئی نو فلمیں پردے پر دکھائی جائیں گی۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام بھی انہیں پیش کیا۔
-
شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴روس نے غزہ پٹی کی شہری تنصیبات اورعام شہریوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
روس نے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ کیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰روس نے امریکہ کو غیر دوست ملک قرار دیدیا
-
کورونا کا پھیلاؤ، روس میں دس روز کی عام تعطیل
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶روس کی وزارت صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں دس روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی اقدامات پر روس کا شدید اظہار برھمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ماسکو نے روس کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات روس امریکہ سربراہی ملاقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
روس کی غیر دوست ممالک کی فہرست، امریکہ سب سے اوپر
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کا نام، غیر دوست ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنی کا جواب دشمنی، روسی صدر نے فرمان جاری کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴روسی صدر نے کسی بھی ملک کی جانب سے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کے خلاف چارہ جوئی سے مربوط ، صدارتی فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
روس کا جمہوریہ چیک کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے اٹھارہ سفارت کاروں کے اخراج کے معاملے میں جمہوریہ چیک کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو بھرپور جواب دیا جائے گا: روس کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱روس نے ماسکو میں متعین امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔