-
جیوجٹسو چیمپیئن شپ مقابلوں کے پہلے دن ایران نے تین میڈل جیتے
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴برازیلین جیوجٹسو چیمپیئن شپ مقابلوں کے پہلے دن ایرانی ٹیم نے سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے۔
-
سوڈان میں نئی حکومتی کونسل کی تشکیل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سوڈان کی فوج کے کمانڈر نے ملک میں ایک نئی حکومتی کونسل تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
مغربی یمن کے دسیوں اڈوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے مغربی یمن میں اپنی پیشقدمی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد باہمی تعاون کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دورہ دمشق مثبت قدم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کو مثبت قدم قرار دیا۔
-
متحده عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دوره شام
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
آخرکار عرب امارات اپنی غلطی پر پشیماں ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶متحدہ عرب امارات نے 10 سال تک شام کے ساتھ قطع تعلق کرنے اور حتیٰ اسکے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کے بعد اپنی اسٹریٹیجی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے وزیر خارجہ کو دمشق روانہ کر دیا۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں صیہونیوں کی آمد و رفت بڑھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵امارات اور خودساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد صیہونیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
انداز جہاں - سعودی عرب اور لبنان میں کشیدگی کے محرکات
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021