-
لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو حریت پسند قرار دیتے ہوئے بیروت کے ساتھ ریاض سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض رکن ملکوں کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عرب امارات نے لبنان سے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳متحدہ عرب امارات نے لبنان میں اپنے شہریوں کو جلد سے جلد لبنان سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔
-
امریکا اور قطر کے درمیان اسلحوں کے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکا اور قطر کے درمیان اسلحے کی فروخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض ہیں اور ان کے غصے نے امریکا کو پریشان کردیا ہے۔
-
صنعا میں اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷یمن کے دارالحکومت صنعا میں " اسلامی اتحاد، مواقع اور چیلنجز" کے زیرعنوان ایک کانفرنس منعقد ہوئی ہے۔
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲یمنی فورسز نے مآرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
ایرانی خواتین کی قومی آئس ہاکی ٹیم کی کامیابی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
بائيڈن حکومت ، مزيد عرب ملکوں کو اسرائيل کے سات تعلقات کی ترغیب دے گي
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ، مراکش ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ جو بائیڈن کی قیادت میں ان کا ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے مزید عرب ملکوں کو تیار کرنے اور ابراہام معاہدے کی توسیع کی کوشش کرے گا جس کا آغاز سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔