-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔
-
ایف بی آئی نے شہزادی لطیفہ کے خفیہ ٹھکانے کو لیک کر دیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آئی نے حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے خفیہ ٹھکانے کے بارے میں ان کے والد کو خبر دے دی ہے۔
-
امارات کے خلاف خفیہ کاروائی میں ریاض کا ہاتھ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان جاری مفادات کی جنگ کے مزید قرائن آشکار ہوتے جارہے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے ہيں ۔
-
استقامت سے اپنے مطالبات منوانے کی صیہونی کوشش ناکام ہوچکی ہے : جہاد اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کا حملہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اس کے مسلسل جارحانہ اقدامات ، فلسطینی استقامت سے اپنے ناجائز مطالبات منوانے کی ناکام کوشش ہے