-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ میں ہولناک دھماکہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴جنوبی یمن کے صوبہ ابین میں واقع مودیہ ضلع میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
بحر ہند میں اسرائيلی جہاز پر حملہ ، کیا یہ ایران کی طرف سے ایک پیغام ہے ؟ اسرائیلی میڈیا کا حیرت انگيز رد عمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۲بحر ہند کے شمال میں اسرائیل کے ایک بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہيں.
-
خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸ایران نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
-
بعض عرب حکومتوں کی فلسطینیوں سے غداری - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹حماس اور جہاد اسلامی نے ابوظبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔