-
تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھلا، سفیر تل ابیب میں براجمان
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴دبئی میں ہولو کاسٹ کی نمائش اور تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔
-
یواے ای کی حماس دشمنی، تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے۔
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
متحدہ عرب امارات کا حقیقی چہرہ بے نقاب
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ سعودی عرب
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
بائیڈن کے فون سے سعودی عرب اور یو اے ای کے ایوانوں میں ہنگامہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶ابو ظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آج اچانک ریاض کے دورے پر جا رہے ہیں جس میں ایران اور گروہ 4+1 کے درمیان مذاکرات سمیت علاقے کے اہم مسائل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے گفتگو کریں گے۔
-
مشہور مغربی دانشور نے یو اے ای کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶جرمنی کے مشہور دانشور اور فلسفی نے متحدہ عرب امارات کے ایک حکومتی ایوارڈ کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
مآرب کی آزادی نزدیک ہے
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵مآرب ڈیم کے قریب پہاڑی سلسلے پرصنعا کی حامی فورسز کا مکمل کنٹرول ہو گیا ہے۔